بھارت میں نوعمر لڑکیوں کو گینگ ریپ کے بعد پھانسی لٹکانے کا سلسلہ رکنے میں نہیں آرہا اور حکومتی اداروں کی بے حسی کے بعد لوگوں نے قانون ہاتھ میں لینا شروع کردیا ہے۔ مغربی بنگال میں ایک تازہ واقعے میں ایک سات سالہ بچی کو گینگ ریپ کے بعد درخت کے ساتھ لٹکا کر پھانسی دے دی گئی۔ مشتعل دیہاتیوں نے بچی ک…
گینگ ریپ کے بعد پھانسی
