لندن (نیوز) موبائل فون کے فوائد تو بے شمار ہیں لیکن ایک نئی تحقیق کے مطابق اس کے نقصانات بھی ہیں اور وہ مرد جو موبائل فون کو اپنی پتلون کی جیب میں رکھتے ہیں ان میں سپرم کی کوالٹی متاثر ہوسکتی ہے اور انہیں صاحب اولاد ہونے میں مشکلات پیش آسکتی ہیں۔ یونیورسٹی آف ایکسیٹر کی سائنسدان ڈاکٹر فیونا کی …
موبائل فون جیب میں مردوں کے لئے انتہائی خطرناک
